انشا اللہ رزق چھپر پھاڑ کر آئے گا ،مرضی کی نوکری اور غیب سے بے پناہ رزق حاصل کرنے کیلئے یہ آسان سا وظیفہ کرلیں


 رزق کی بندش - تنگدستی کو دور کرنے اور حسب منشاء کاروبار یا ملازمت پانے اور اس میں تری کرنے اور امیر و کبیر بننے کے لئے یہ وظیفہ بار بار کو آزمودہ ہے۔اس وظیفے سے رزق کی بندش چاہے کیسی بھی ہو دور ہو کر رزق دروازے توڑ کر آتا ہے۔اور انسان چند ہفتوں میں اپنی مراد کو پہنچ جاتا ہے۔کاروباری ترقی اور ہر کام میں کامیابی کے لئے اور رزق کی بے پناہ ترقی کے لئ اس وظیفے کو اپنا لیں انشاء اللہ زندگی بھر کسی اور عمل کی ضرورت نہیں ہوگی۔

وظیفہ یہ ہے کہ روزانہ (21) دن تک ایک مقررہ وقت اور جگہ پر پہلے اور آخر درود ابراھیمی اور درمیان میں (41 )بار سورۃ مزمل شریف اور اگر اتنا نہیں پڑھ سکتے تو (11) بار اور (1100 )بار یا مغنی پڑھ لیا کریں۔ (21 )دن کے بعد جگہ کی اور وقت کی قید نہیں لیکن( 24 )گھنٹوں میں ایک بار یہ عمل ضرور کرنا ہوگا۔(41 )دن تک ناغہ نہ ہونے دیں۔ اس کے بعد بھی عمل جاری رکھیں اگر کھبی ناغہ ہو تو کوئی بات نہیں لیکن کوشش کریں کہ ناغہ ناہو۔انشاء اللہ اللہ بے نیاز ذات آپ کو رزق اور ترقی کے معاملے میں اتنا دےگاکہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے انشاء اللہ

Post a Comment

0 Comments