بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے بیس سال پرانے خواب کے پورا ہونے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
یہ خواب فلم ساز سدھیر مشرا کے ساتھ کام کرنے سے جڑا ہے۔ یہ کہانی شاید آپ کو بھی متاثر کرے۔
نواز الدین صدیقی نے لکھا سن(2000) میں فلم کلکتہ میل کی شوٹنگ کے دوران ایک اسِسٹنٹ ڈائریکٹر نے وعدہ کیا کہ وہ مجھے فلم کے ڈائریکٹر سدھیر مشرا سے ملوائیں گے
0 Comments